غربت

02/25/2020 - 20:11

امیرالمومنین علیہ السلام:

«اذا أملقتم فتاجروا الله بالصدقه»

(نہج البلاغہ، حکیمانہ کلمات 250)

جب تنگدست ہوجاؤ تو صدقہ کے ذریعہ، اللہ سے کاروبار کرو۔

08/13/2019 - 15:48

امام على عليه السلام:

«مَن أعظَمَكَ لإِكثارِكَ استَقَلَّكَ عِندَ إقلالِكَ»

جو تمہارے مال کی وجہ سے تمہارا احترام کرتا ہے وہ تمہاری غربت میں تمہیں ذلیل کرے گا۔

(غرر الحكم حدیث 8877)

Subscribe to غربت
ur.btid.org
Online: 12