تباہ کرنا

لالچ کا نتیجہ
07/17/2019 - 14:00

امیرالمومنین علیه السلام:

«قَليلُ الطَّمَعِ يُفسِدُ كثيرَ الوَرَعِ»

تھوڑا طمع، بہت سارے تقوا کو تباہ کردیتا ہے۔

(ميزان الحكمه، ج6 ص491)

07/17/2019 - 13:37

امام حسن مجتبیٰ (علیه السّلام):

«مَن عَدَّدَ نِعَمَهُ مَحَقَ كَرَمَهُ»

جو شخص اپنی نیکیاں گننے لگ جائے اپنے کرم کو تباہ کرچکا ہے۔

(بحار الانوار، ج 74، ص 417)

Subscribe to تباہ کرنا
ur.btid.org
Online: 32