امام رضا (علیه السلام):
«مَن فَرَّجَ عن مُؤمِنٍ فَرَّجَ اللّه عن قَلبِهِ يَومَ القِيامَةِ»
جو شخص کسی مومن کے غم کو دور کرے تو اللہ قیامت کے دن اس کے دل سے غم کو دور کرے گا۔
(ميزان الحكمه، ج5، ص280)