امام صادق علیه السلام: «التَّوَاصُلُ بَيْنَ الْإِخْوَانِ فِي الْحَضَرِ التَّزَاوُرُ وَ فِي السَّفَرِ التَّكَاتُبُ» (کافی، ج2، ص 670)
وطن میں دوستوں سے تعلق ایک دوسرے سے ملنا ہے، اور سفر میں، ایک دوسرے کو خط لکھنا ہے۔