پیغمبراکرم(ص):الْعِبَادَةُ سَبْعُونَ جُزْء، أَفْضَلُهَا جُزْءً طَلَبُ الْحَلَال؛عبادت کے ستّر حصّے ہیں؛جنمیں سے سب سے بہتر حصہ حلال روزی کی تلاش ہے۔[اصول کافی ج۵ ص۷۸]