«اوضع العلم ما وقف علی اللسان، و ارفعه ما ظهر فی الجوارح و الارکان» علم کا سب سے نیچے والا مقام، وہ ہے جو زبان تک محدود ہوتا ہے، اور اس کا سب سے بلند مقام، وہ ہے جو اعضاء اور جوارح میں ظاہر ہوتا ہے۔
(نہج البلاغہ، حکیمانہ کلمات 92)