علم اور عمل کا ساتھ

06/10/2019 - 12:48

«العلم مقرون بالعمل؛ فمن علم عمل؛ و العلم یهتف بالعمل؛ فان اجابه و الا ارتحل عنه»
علم، عمل کے ساتھ ہے، جو جان لے وہ عمل کرے، اور علم عمل کو بلاتا ہے، اگر اس نے جواب دیا تو ساتھ رہتا ہے ورنہ علم سے جدا ہو جاتا ہے۔
(نہج البلاغہ، حکیمانہ کلمات 366)

Subscribe to علم اور عمل کا ساتھ
ur.btid.org
Online: 52