حقیقی عید
06/09/2019 - 12:10
«إِنَّمَا هُوَ عِيدٌ لِمَنْ قَبِلَ اللَّهُ صِيَامَهُ وَ شَكَرَ قِيَامَهُ»
یہ عید صرف اس شخص کے لئے ہے جس کے روزے اللہ نے قبول کرلیے ہوں اور اس کی شب بیداری کا شکریہ ادا کیا ہو۔
نہج البلاغہ، حکیمانہ کلمات 428
06/09/2019 - 11:50
«وَ كُلُّ يَوْمٍ لَا يُعْصَى اللَّهُ فِيهِ فَهُوَ عِيدٌ»
ہر وہ دن جس میں کوئی گناہ نہ ہو ،عید کا دن ہے۔
(نہج البلاغہ، حکیمانہ کلمات 428)