توضیح المسائل آیت اللہ سیستانی

شرعی مسائل
04/30/2019 - 12:06

اگر روزہ دار دانتوں کی ریخوں میں پھنسی ہوئی کوئی چیز جان بوجھ کر نگل لے تو اس کا روزہ باطل ہوجاتا ہے۔

[توضیح المسائل آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی (حفظہ اللہ)، مسئلہ نمبر1586]

Subscribe to توضیح المسائل آیت اللہ سیستانی
ur.btid.org
Online: 16