آیت اللہ سیستانی کی توضیح المسائل

05/02/2019 - 13:01

 اگر روزہ دار غلطی سے کوئی چیز کھالے یا پی لے تو اس کا روزہ باطل نہیں ہوتا۔

[توضیح المسائل آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی (حفظہ اللہ)، مسئلہ نمبر 1584]

یوم الشک کا روزہ
04/30/2019 - 11:55

اگر کسی دن کے بارے میں انسان کو شک ہو کہ شعبان کی آخری تاریخ ہے یا رمضان المبارک کی پہلی تاریخ تو

وہ قضا یا مستحب یا ایسے ہی کسی اور روزہ کی نیت کرکے روزے رکھ لے

اور دن میں کسی وقت اسے پتہ چلے کہ ماہ رمضان ہے تو ضروری ہے کہ ماہ رمضان کے روزے کی نیت کرلے۔

Subscribe to آیت اللہ سیستانی کی توضیح المسائل
ur.btid.org
Online: 59