بڑائی

بڑائی
04/23/2019 - 18:59

امیرالمؤمنین علیه السلام: شرّ النّاس من يري انّه خيرهم؛لوگوں میں سے بد ترین انسان وہ ہے کہ جو اپنے آپ کو دوسر  ے لوگوں سے بڑا گمان کرنے لگے۔(غررالحکم ،باب خودبینی)
 

خودبینی
04/23/2019 - 18:44

امیرالمؤمنین عليه السلام:العُجبُ يُفسِدُ العَقلَ؛خودبینی عقل کو تباہ کرڈالتی ہے۔(غررالحكم حدیث 726)

Subscribe to بڑائی
ur.btid.org
Online: 48