باپ
07/08/2019 - 13:52
امام رضا علیہ السلام:
«أَلاَْخُ الاَْكْبَرُ بِمَنْزِلَةِ الاَْبِ»
بڑا بھائی، باپ کا مقام رکھتا ہے۔
*مسند الإمام الرضا(علیه السلام)، عطاردی، انتشارات دار الصفوة، بیروت ، 1413، چاپ دوم، ج 2، ص 480۔
05/02/2019 - 22:12
امام باقر علیه السلام:ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنا اور صلہ رحم انجام دینا عمر میں اضافے کا باعث ہے۔(بحارالانوار، ج ۷۴، ص ۸۲)
04/22/2019 - 18:55
امام علی علیہ السلام:لَيْسَ جَزَاءُ مَنْ سَرَّكَ أَنْ تَسُوءَه؛ جس نےتمہیں ہرحال ميں خوش ركهنے كي كوشش كي اسكا صله يه نہیں بنتا كه تم اسےناراض كرو۔(نہج البلاغہ مکتوب31سے ماخوذ)