عید غدیر>عید غدیر اور رہبر ایران>عید غدیر خم

واقعہ غدیر خم سیکولر نقطہ نظر کے باطل ہونے پر ٹھوس اور واضح دلیل ہے، سید علی خامنہ ای
04/16/2017 - 11:16

سال گزشتہ تہران میں اپنی ملاقات کیلئے آنیوالے ہزاروں عقیدت مندوں سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ "شیعہ اور سنی کو جان لینا چاہئے کہ ایک دوسرے کے مقدسات کی توہین اور ہر ایسا اقدام یا اظہار خیال جو فرقہ واریت کا باعث بنتا ہے، یقینی طور پر مسلمانوں کے مشترکہ دشمن کے فائدے میں ہے۔"

Subscribe to عید غدیر>عید غدیر اور رہبر ایران>عید غدیر خم
ur.btid.org
Online: 77