خیرات

کارآمد دوا+عکس نوشتہ
02/19/2020 - 16:04

امیر المؤمنین علیہ السلام:والصَّدَقَةُ دَوَاءٌ مُنْجِحٌ - وأَعْمَالُ الْعِبَادِ فِي عَاجِلِهِمْ نُصْبُ أَعْيُنِهِمْ فِي آجَالِهِمْ؛صدقہ بہترین کارآمد دوا ہے اور لوگوں کے دنیا کے اعمال آخرت میں ان کی نگاہوں کے سامنے ہوں گے۔ [نہج البلاغہ حکمت ۷]

فکرِ خیر
03/03/2019 - 19:14

امير المؤمنين عليہ السلام :الفِكرُ فِى الخَيرِ يَدعُو إلَى العَمَلِ بِهِ؛نیکی کے بارے میں غور و فکر کرنا بھی اسے انجام دینے کی طرف راغب کرتا ہے۔[غررالحکم ،باب التفکر ]
 

Subscribe to خیرات
ur.btid.org
Online: 44