حیا کا پھیلاو

01/27/2019 - 20:05

بسم اللہ الرحمن الرحیم

"حیا" ایسی وسیع اور پھیلی ہوئی صفت ہے جو کسی خاص حد میں محدود نہیں ہے۔
وضاحت یہ ہے کہ بعض صفات خاص حد میں محدود ہوتی ہیں، مثلاً عِفَّت(پاکدامنی)، شہوت سے متعلق ہے۔

Subscribe to حیا کا پھیلاو
ur.btid.org
Online: 30