امام صادق علیه السلام: «إنَّ خَيرَ ما وَرَّثَ الآباءُ لأِبنائهِمُ الأدَبُ لاالمالُ» یقیناً بہترین میراث جو باپ اپنی اولاد کے لئے چھوڑ جاتا ہے وہ ادب ہے، مال نہیں (کلینی، اصول کافی، ج 8، ص 150)