امام رضا علیہ السلام: «...فَإِنَّ إِخْرَاجَهُ مِفْتَاحُ رِزْقِكُمْ ...» یقیناً خمس دینا، تمہارے رزق کی کنجی ہے۔ (الإستبصار فيما اختلف من الأخبار،شیخ طوسی، ج 2 ، ص 59)