تنہائی
02/23/2020 - 17:57
امام باقر عليه السلام:
«تَعَرَّضْ لِرِقَّةِ القَلبِ بكَثرَهِ الذِّكرِ في الخَلَواتِ.»
دل کی نرمی کے لئے خلوت میں اللہ کی یاد کو طلب کرو۔
[تحف العقول: 285]
01/20/2019 - 21:17
حضرت لقمان:
«إنَّ طولَ الوَحدَةِ أفهَمُ لِلفِكرَةِ»
زیادہ وقت تنہایی میں گذارنے سے انسان سنجیدہ ہوجاتا ہے۔
(تنبيه الخواطر، ج1، ص250)