دو جگہ پر واجب نماز کی قضا بجالانا، واجب ہے: 1. واجب نماز کو اپنے مقرر وقت پر نہیں پڑھی ہو۔ 2. واجب نماز کے وقت کے گذرنے کے بعد معلوم ہو کہ پڑھی گئی نماز، باطل ہے۔