اللہ تعالیٰ کا احترام کرنا

نگران کا قابلِ احترام ہونا، حیا کا باعث
01/03/2019 - 19:15

خلاصہ: حیا کرنے کی چند وجوہات ہیں، ان میں سے ایک، نگران کا قابلِ احترام ہونا ہے، نگران جتنا زیادہ لائقِ احترام ہوگا، اتنا انسان کا حیا زیادہ ہوگا اور جب انسان نگران کے محترم ہونے پر جسقدر زیادہ توجہ کرے گا اتنا ہی زیادہ اس سے حیا کرے گا۔

Subscribe to اللہ تعالیٰ کا احترام کرنا
ur.btid.org
Online: 62