والدین کی غدیر کے متعلق ذمہ داری

08/26/2018 - 15:29

«... جو کچھ میں نے پہنچانا تھا، پنہچادیا اور یہ ہر حاضر اور غائب شخص پر حجت ہے  اور ہر اس شخص پر بھی حجت ہے جو یہاں پر موجود ہے یا نہیں، دنیا میں آچکا ہے یا نہیں آیا۔ ہر حاضر شخص، غائب کو اور ہر باپ اپنی اولاد تک ولایت کا اعلان پہنچانے کی ذمہ داری رکھتا ہے۔»
احتجاج طبرسی، ج1، ص150

Subscribe to والدین کی غدیر کے متعلق ذمہ داری
ur.btid.org
Online: 34