شادی اور ازدواج>حضرت علی و حضرت فاطمہ
04/16/2017 - 11:16
حضرت امیرالمومنین (ع) اور سیدہ کونین (س)کی مثالی شادی انسانیت کے لے عظیم رہنما و اصول ہے۔ آج اس ماڈرن دور میں لوگوں نے کلچرل مسائل میں الجھ کر شادی کے مقدس نظام کو درہم برہم کردیا ہے اگر ہم چاہیں تو سیرت امیر المومنین (ع)اور سیدہ کونین (س)کے آیئنہ میں انتہائی سادہ اور مثالی شادی کرسکتے ہیں۔