خلاصہ: ہمارے سماج میں مشورہ لینے اور دینے کا دستور تقریبا ختم سا ہوچکا ہے، لہذا مقالہ ھذا میں مشورہ کی اہمیت کو قرآن و حدیث کی روشنی میں اجاگر کیا گیا ہے اس امید و دعا کے ساتھ کے یہ سنت حسنہ دوبارہ احیا ہوسکے اور لوگ اپنے اہم کاموں میں مشورہ کریں۔