قرآن کو نظرانداز کرنے کی مذمت

قرآن کو نظرانداز کرنے کی قیامت کے دن شکایت
11/26/2017 - 12:41

خلاصہ: قرآن جو اللہ تعالی کا کلام ہے، انسان اسے اس طرح اہمیت نہیں دیتا جس اہمیت سے اس کے نزول کا مقصد پورا ہو، یعنی عام طور پر لوگ قرآن کو نظرانداز کرتے ہیں، رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) قیامت کے دن اللہ کی بارگاہ میں شکایت کریں گے کہ انہوں نے قرآن کو نظرانداز کردیا۔

Subscribe to قرآن کو نظرانداز کرنے کی مذمت
ur.btid.org
Online: 30