الحمد للہ رب العالمین
و عن النبی صلّی اللہ علیہ و آلہ: «سید القوم خادمہم» پہلا معنا: جو شخص سب سے زیادہ خدمت کرے وہ سروری کا زیادہ حقدار ہے۔