تلاوت قرآن

تلاوت قرآن کریم کے آثار
07/17/2019 - 13:44

رسول الله (صلّی الله علیه وآله و سلّم):

«وَ مَنْ ‌قَرَأَ خَمْسینَ آیَةً کُتِبَ مِنَ الذّاکِرینَ»

اور جو شخص پچاس آیتوں کی تلاوت کرے گا اسے [اللہ کو]  یاد کرنے والوں میں سے شمار کیا جائے گا۔

(کافی، ج 2، کتاب فضل القرآن، ح 5)

تلاوتِ قرآن،پیغمبر کے چہرے کی زیارت،اور خدا کی راہ میں انفاق
01/20/2019 - 19:47

تمہاری دنیا سے میرے دل میں بس تین ہی چیزوں نے جگہ بنائی: تلاوتِ قرآن،پیغمبر کے چہرے کی زیارت،اور خدا کی راہ میں انفاق۔[نهج الحياة، ح 164]

07/29/2018 - 11:55

خلاصہ: جب انسان قرآن کریم کی تلاوت کرتا ہے تو اس بات پر غور کرے کہ کیا یہ تلاوت شوق اور جذبہ سے کررہا ہے، کیا اسے قرآن سے محبت اور انس ہے یا کسی اور وجہ سے قرآن کی تلاوت کرتا ہے؟

Subscribe to تلاوت قرآن
ur.btid.org
Online: 36