امیرالمومنین علیہ السلام

05/13/2020 - 19:00

امیرالمومنین علیہ السلام نے فرمایا:

«فَرَضَ اللَّهُ‏... الصِّيَامَ‏ ابْتِلَاءً لِإِخْلَاصِ‏ الْخَلْق‏»

خدا نے روزه واجب کیا تاکہ اس کے ذریعے اپنی مخلوقات کے اخلاص کا امتحان لے۔

[نہج البلاغہ، حكمت 252]

01/06/2020 - 20:43

امام علی علیہ السلام:

«رحم اللّه مالکاً، کان لی کما کنت لرسول اللّه.»

اللہ مالک پر رحمت کرے وہ میرے لئے اسی طرح تھا جس طرح میں رسول اللہ کے لئے تھا۔

(ابن ابی الحدید، شرح نهج البلاغه، ج 15، ص 98)

07/17/2019 - 14:05

رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم):

علی [علیہ السلام] کی یاد، عبادت ہے۔

(میزان الحکمه، ج1، ص302)

Subscribe to امیرالمومنین علیہ السلام
ur.btid.org
Online: 86