امام صادق علیہ السلام: «اللہ کی رحمت سے دور ہے وہ شخص جس کی طرف اس کا بھائی صلح کے لئے ہاتھ بڑھائے اور وہ صلح نہ کرے۔» (میزان الحکمه، ج1، ص78)