امام صادق علیہ السلام: «ما مِن أَحَدٍ يَتيهُ إِلاّ مِن ذِلَّةٍ يَجِدُها فى نَفسِهِ» کوئی شخص تکبر نہیں کرتا مگر یہ تکبر اس کے اندر «ذلت» ہی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ (میزان الحکمه، ج10، ص25)