وقت کی اہمیت

وقت
12/14/2018 - 10:21

مؤمن کبھی بیکار میں وقت ضائع نہیں کرتا اور ہر وقت کسی نہ کسی اچھے کام میں مشغول رہتا ہے۔

کاہلی
06/27/2018 - 19:39

آج ہم جتنا وقت تلف کریں گے کل اتنا ہی زیادہ پشیمان ہونا پڑے گاکوئی زیادہ سوتا ہے، تو کوئی زیادہ ٹی وی دیکھتا ہے، تو کوئی گھنٹوں تک دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر ادھر ادھر کی باتیں کرتا ہے، کوئی بیٹھ کر در و دیوار کو تکتا ہے۔ خاندان اور معاشرے کے منفی حالات سےپہلے کامیابی اور ترقی کے فقدان کا سبب ہماری کاہلی اور سُستی ہی ہے۔

Subscribe to وقت کی اہمیت
ur.btid.org
Online: 39