خلاصہ: جو انسان گناہوں سے پرہیز کرتا رہتا ہے اسے چھوٹے سے گناہ کا بھی اثر محسوس ہوجاتا ہے لیکن جو انسان گناہوں کے دلدل میں گرچکا ہوتا ہے اسے بڑے بڑے گناہوں کے اثرات بھی محسوس نہیں ہوتے۔