امام على (عليه السلام):
«جِماعُ المُروءَةِ أن لا تَعمَلَ في السِّرِّ ما تَستَحيي مِنهُ في العَلانِيَةِ» «مروت کی جڑ یہ ہے کہ خفیہ طور پر ایسا کام نہ کرو جو علانیہ طور پر اسے انجام دینے سے شرم آئے۔»
(تصنیف غررالحکم و دررالکلم ص 259، ح 5509)