جھوٹ کے اثرات

فراموشی
06/25/2018 - 13:46

امام صادق علیه السلام:
«اِنَّ مِمّا اَعانَ اللّه ُ بِهِ عَلَى الْكَذّابينَ اَلنِسْيانُ»
«بے شک، اللہ جن چیزوں میں سے جھوٹوں کے خلاف مدد کرتا ہے، ان میں سے ایک فراموشی ہے۔»
(اصول كافى، ج 4، ص 38)

Subscribe to جھوٹ کے اثرات
ur.btid.org
Online: 50