امام علی علیہ السلام: «شَرُّ الناسِ مَن يَرى أنّهُ خَيرُهُم» لوگوں میں سب سے بُرا شخص وہ ہے جو یہ سمجھے کہ وہ سب سے بہتر ہے۔ (غررالحکم، حدیث 5701)