امام علی علیہ السلام: «عَجِبتُ لِعامِرِ دارِ الفَناءِ و تارِكِ دارِ البَقاءِ!» مجھے تعجب ہے اس شخص پر جو فانی ہونے والے گھر کو بنانے والا اور باقی رہنے والے گھر کو ترک کرنے والا ہے۔ (نہج البلاغہ، حکمت 126)