«اگر کوئی شخص اذان صبح سے پہلے روزے کی نیت کرے اور سوجائے اور مغرب کے بعد بیدار ہو تو اس کا روزہ صحیح ہے۔» (آیت الله العظمی سید علی سیستانی کی توضیح المسائل، مسئله نمبر1569)