نبی اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم): «أقلُّ ما يكونُ في آخِرِ الزّمانِ أخٌ يُوثَقُ بهِ أو دِرْهَمٌ من حَلالٍ» بحار الانوار، ج 77، ص157 آخر الزمان میں سب سے کم چیز جو ملے گی وفادار بھائی اور حلال پیسہ ہوگا۔