حدیث امام صادق علیہ السلام

تکبر کرنے کی وجہ
07/01/2018 - 11:19

امام صادق علیہ السلام:
«ما مِن أَحَدٍ يَتيهُ إِلاّ مِن ذِلَّةٍ يَجِدُها فى نَفسِهِ»
کوئی شخص تکبر نہیں کرتا مگر یہ تکبر اس کے اندر «ذلت» ہی کی وجہ سے ہوتا ہے۔
(میزان الحکمه، ج10، ص25)

فراموشی
06/25/2018 - 13:46

امام صادق علیه السلام:
«اِنَّ مِمّا اَعانَ اللّه ُ بِهِ عَلَى الْكَذّابينَ اَلنِسْيانُ»
«بے شک، اللہ جن چیزوں میں سے جھوٹوں کے خلاف مدد کرتا ہے، ان میں سے ایک فراموشی ہے۔»
(اصول كافى، ج 4، ص 38)

آخر الزمان میں دھوکہ بازی
03/13/2018 - 10:11

امام صادق علیه السّلام:
«اِذا کانَ الزّمانُ زَمانَ جَورٍ وَ اَهلُهُ اَهلَ غَدرٍ فَالطُّمَانینَهُ اِلی کُلِّ اَحَدٍ عَجزٌ»
«جب زمانہ، ظلم کا زمانہ ہوگا اور اس وقت کے لوگ، دھوکہ باز ہوں گے تو ہر شخص پر اعتماد کرنا، کمزوری ہے»
(بحارالانوار، ج75، ص239)

Subscribe to حدیث امام صادق علیہ السلام
ur.btid.org
Online: 55