نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم: " إنَّ العَبْدَ لَيُدْرِكُ بِحُسْنِ خُلْقِهِ دَرَجَةَ الصَّائِمِ القَائِم " خوش اخلاقی کے ذریعے انسان کا مقام روزہ رکھنے والے تہجد گذار کے مقام تک پہنچ جاتا ہے۔ (بحار الأنوار، ج 71، ص 373)