مومن کی حیثیت
12/21/2019 - 20:07
آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا: ہمیں ہفتہ میں کم از کم ایک حدیث حفظ کرنا چاہئے۔
02/12/2018 - 19:02
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم:
" مَن رَدَّ عَن عِرْضِ أخِیهِ المُسْلِمِ وَجَبَتْ لَهُ الجَنَّةُ اَلْبَتَّةَ."
(ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، ص 14)
جو شخص اپنے مومن بھائی کی عزت بچائے، بے شک جنت اس کے لئے واجب ہوجائے گی