نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم: " مَن رَدَّ عَن عِرْضِ أخِیهِ المُسْلِمِ وَجَبَتْ لَهُ الجَنَّةُ اَلْبَتَّةَ." (ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، ص 14) جو شخص اپنے مومن بھائی کی عزت بچائے، بے شک جنت اس کے لئے واجب ہوجائے گی