"قَارِیءُ الْحَدیدِ، وَ اِذَا وَقَعَتْ، وَ الرَّحْمٰنِ، یُدْعَی فِی السَّمٰواتِ وَ الْاَرْضِ، سَاکِنُ الْفِردُوسِ" "سوره الحدید، سوره الواقعہ اور سوره الرحمن کی تلاوت کرنے والے لوگ آسمانوں اور روئے زمين پر جنتی کہلاتے ہیں." (کنزالعمال ، ج 1 ، ص582)