" ان السعید، کل السعید، حق السعید من أحب علیا فی حیاته و بعد موته " " بے شک سعادتمند اور حقیقی اور مکمل سعاددتمند وہ شخص ہے جو امام علی (علیہ السلام) سے آپ (علیہ السلام) کی حیات میں اور بعد از حیات، محبت رکھے۔" (مجمع الزّوائد، ج 9، ص132)