حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا ارشاد گرامی ہے کہ: "خِيارِكُم أليَنُكُم مَناكِبَهُ و أكرَمُهُم لِنِسائِهِم" تم میں سے سب بہتر وہ شخص ہے جو لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آتا ہے اور اپنی بیوی سے زیادہ محبت کرتا ہے؛ (دلائل الإمامه، ص 76)