"من اصعد الی الله خالص عبادته اهبط الله عز و جل الیه افضل مصلحته" جو شخص اپنی خالص عبادت خدا کی طرف بھیجتا ہے، اللہ تعالی اپنی بہترین مصلحتیں اس کی طرف نازل کرتا ہے؛ (بحارالانوار، ج70، ص249)