جو شخص اپنے کاموں میں عاقبت اندیشی نہ کرے خود کو مشکلات اور پریشانیوں میں گرفتار کربیٹھتا ہے۔ (میزان الحکمۃ، ج3، ص52)