رکن و غیر رکن

واجبات رکنی اور غیر رکنی
01/04/2018 - 13:38

رکن:
رکن اسے کہا جاتا ہے جو جان بوجھ کر یا سہوی طور پر انجام نہ دینے یا دوبار انجام دینے سے نماز باطل ہوجائے؛
غیر رکن:
 غیر رکنی واجب وہ ہے جس کے جان بوجھ کر انجام نہ دینے یا دوبار انجام دینے پر نماز باطل ہوجائے۔

Subscribe to رکن و غیر رکن
ur.btid.org
Online: 37