آیت اللہ سید علی سیستانی حفظہ اللہ

عین نجاست پر قلیل پانی ڈالنے کا حکم
01/01/2018 - 12:03

جو قلیل پانی کسی چیز پر عَین نجاست دور کرنے کے لئے ڈالا جائے وہ نجاست سے جدا ہونے کے بعد نجس ہو جاتا ہے۔
اور اسی طرح وہ قلیل پانی جو عین نجاست کے الگ ہوجانے کے بعد نجس چیز کو پاک کرنے کے لئے اس پر ڈالا جائے اس سے جدا ہو جانے کے بعد بنا بر احتیاط لازم مطلقاً نجس ہے۔

Subscribe to آیت اللہ سید علی سیستانی حفظہ اللہ
ur.btid.org
Online: 16