قلیل پانی کے احکام

عین نجاست پر قلیل پانی ڈالنے کا حکم
01/01/2018 - 12:03

جو قلیل پانی کسی چیز پر عَین نجاست دور کرنے کے لئے ڈالا جائے وہ نجاست سے جدا ہونے کے بعد نجس ہو جاتا ہے۔
اور اسی طرح وہ قلیل پانی جو عین نجاست کے الگ ہوجانے کے بعد نجس چیز کو پاک کرنے کے لئے اس پر ڈالا جائے اس سے جدا ہو جانے کے بعد بنا بر احتیاط لازم مطلقاً نجس ہے۔

قلیل پانی کی تعریف اور اس کا شرعی مسئلہ
01/01/2018 - 11:54

قلیل پانی کیا ہے؟
ایسے پانی کو قلیل پانی کہتے ہیں جو زمین سے نہ ابلے اور جس کی مقدار ایک کُر سے کم ہو۔

Subscribe to قلیل پانی کے احکام
ur.btid.org
Online: 7