کسی مجتہد کا فتوی حاصل کرنے کے چار طریقے ہیں: * (اول) خود مجتہد سے (اس کا فتوی) سننا۔ * (دوم) ایسے دو عادل اشخاص سے سننا جو مجتہد کا فتوی بیان کریں۔